محفوظات برائے January, 2014

PostHeaderIcon ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ ۔۔ پروفیسر بشریٰ قریشی

5587_395246777287158_773921119_n

PostHeaderIcon اُجاڑ رات ہے ، تنہائی ہے ، قیامت ہے

اُجاڑ رات ہے ، تنہائی ہے ، قیامت ہے
وہ سامنے ہے کہ جذبوں میں اتنی شدت ہے

کل اُس کے لفظ پڑھے تو مجھے کچھ ایسا لگا
زبانِ غیر میں لکھی ہوئی عبارت ہے

جو میری مانگ میں کچھ زخم جگمگاتے ہیں
کسی کے عشق میں مجھ کو ملی یہ دولت ہے

میں اپنے آپ کو بھی بھول ہی چکی ہوں اب
کسی کی یاد کی مجھ پر بڑی عنایت ہے

ہوا کے سنگ اسے دور تک ہی جانا ہے
کہ پھول سے بھلا خوشبو کی کیا رفاقت ہے

یہ جلتی ریت تری یاد کی بچھی ہے اور
میں پوچھتی ہوں کہ کتنی ابھی مسافت ہے ؟

مجھے جو دیکھ رہے ہو تم ایسے حیرت سے
خود اپنے آپ پہ مجھ کو بھی اتنی حیرت ہے

ہے کرب جو مری تخلیق میں اسے سمجھو
یہ شاعری مرا اظہار ہے، عبادت ہے

میں زخم سہہ کے بھی شاہین مسکراتی ہوں
کہ درد دل کا چھپانا تو میری عادت ہے

qiayamat hy

PostHeaderIcon رسول اکرم ص کے قدم مبارک

رسول اکرم ص کے قدم مبارک

رسول اکرم ص کے قدم مبارک

PostHeaderIcon سات کا ہندسہ

سات کا ہندسہ

سات کا ہندسہ

PostHeaderIcon جنت کا ٹکڑا

جنت کا ٹکڑا

جنت کا ٹکڑا

PostHeaderIcon قران پاک اور تسبیح

قران پاک اور تسبیح

قران پاک اور تسبیح

PostHeaderIcon رسول اللہ ص کا کرتا مبارک

رسول اللہ ص کا کرتا مبارک

رسول اللہ ص کا کرتا مبارک

PostHeaderIcon خطاطی 2

muhammad1

PostHeaderIcon خطاطی

muhammad

PostHeaderIcon خطاطی اللہ

allah

My Facebook
Facebook Pagelike Widget
Aanchal Facebook
Facebook Pagelike Widget
تبصرہ جات
Total Visits: Total Visits