محفوظات برائے January, 2015

PostHeaderIcon شاہ عبداللطیف یونورسٹی خیر پور میں اردو کانفرنس اور عالمی مشاعرہ

PostHeaderIcon جو نوحے کسی کی جدائی پہ لکھے

جو نوحے کسی کی جدائی پہ لکھے

زمانے کی ہرزہ سرائی پہ لکھے
وہ سب زخم اب پھول بننے لگے ہیں
مرے ہجر پر اُس کی یادوں کے دیپک
بہت ہنس رہے ہیں
مچلنے لگے ہیں
یہ دل ایک بنجر زمیں کی طرح تھا
یہاں ہم نے جو اشک بوئے تھے اک شب
وہ اب میری نظموں میں ڈھلنے لگے ہیں
جو غم تھے وہ سب ہاتھ ملنے لگے ہیں
ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ
jo nauhay

jo nauhay

My Facebook
Facebook Pagelike Widget
Aanchal Facebook
Facebook Pagelike Widget
تبصرہ جات
Total Visits: Total Visits