ڈاکٹر نجمہ شاہین کی شاعری اور نا رسائی کے دکھ ۔۔ پروفیسر بشریٰ قریشی
سنگلاخ پہاڑوں سے جڑا یہ شہر ڈیرہ غازی خان جس کی تاریخ صدیوں پرانی ہے۔ ڈاکٹر نجمہ شاہین اسی دھرتی کی بیٹی ہے جہاں کبھی عورتوں کی منڈی لگا کرتی تھی۔ اگرچہ آج یہ بیوپار ظاہراً بند کردیا گیا ہے مگر