نام۔۔۔ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ
ایم بی بی ایس ڈاکٹر، گائناکالوجسٹ، ،شاعرہ ، ادیبہ۔ناول نگار۔افسانہ نگار،نثر نگار سوشل ورکر
ایف ایس سی۔گورنمنٹ کالج ڈیرہ غازی خان
ایم بی۔بی۔ایس۔۔نشتر میڈیکل کالج ملتان
1۔ایڈ منسٹر یٹر اینڈ گائناکالوجسٹ آف۔۔جان سرجیکل ہسپتال ۔ بلاک 48 کنگن روڈ ڈیرہ غازی خان پنجاب۔۔
2،،۔ایکس۔نائب صدر۔۔پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ڈیرہ غازی خان….
3۔۔صدر ادبی و سوشل تنظیم ۔۔آنچل
4۔ایکس چئیر پرسن جنوبی پنجاب خواتین ونگ۔۔بین الاقوامی و بین المذاہب ذہنی ہم آہنگی تنظیم
5۔۔ممبر سکروٹنی کمیٹی اکیڈیمی ادبیات اسلام آباد ایکس
6۔۔ایکس ممبر آرگنائیزر کمیٹی اکیڈیمی آف لیٹر ملتان
7۔۔ایکس اعزازی ممبر آف نارکوٹکس کمیٹی ڈیرہ غازی خان
8.ممبر بورڈ آف منیجمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ ڈیرہ غازی خان
9.ایگزیکٹو ممبر آف المنظور آئی ٹرسٹ ڈیرہ غازی خان
10.ممبر آف کامرس ٹریننگ انسٹیٹیوٹ ڈیرہ غازی خان
11.ممبر آف انسٹی ٹیوٹشنل سکالر شپ ایوارڈ کمیٹی آف غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان پنجاب پاکستان
12..چیئرپرسن آف ایڈوائزی کمیٹی ماڈل چلڈرن ہوم ڈیپارٹمنٹ ڈیرہ غازی خان
13.ایکس اعزازی ممبر آ ف بورڈ آف گورنر جم خانہ کلب ڈیرہ غازی خان پنجاب پاکستان
14ا.اعزازی ممبر آف ایگزیکٹو بورڈ آف وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری2024 تا 2026 ڈیرہ غازی خان پنجاب پاکستان
15۔سئنیر وائس پریذیڈنٹ آف ایگزیکٹو بورڈ آف وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری 2026 تا 2027 ڈیرہ غازی خان پنجاب پاکستان۔
B….
1..شخصیت اور شاعری پر ایم فل کا تھیسسز فیڈرل یونیورسٹی اسلام آباد سے ہو چکا ہے
2.اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے ایم اے کا تھیسسز ہو چکا ہے
3.زکریا یونیورسٹی ملتان سے ایم اے کا تھیسسز ہو چکا ہے
4..نواز شریف یونیورسٹی ملتان سے ایم اے کا تھیسسز ہو چکا ہے
5.ڈگری کالج سوات سے بی ایس کا مقالہ اظہار اللہ نے کیا…
6..غازی خان یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان سے ماریہ امبر نے ایم اے کا تھیسسز کیا ہے
7.. غازی خان یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان سے مریم نے ایم اے کا تھیسسز کیا ہے
8 غازی خان یونیورسٹی میں طیبہ نے بی ایس اردو کا تھیسسز لکھا
9.فیصل آباد یونیورسٹی سے ایم فل اور ایم اے کے تھیسز ہو رہے ہیں…
10.مصر میں الازہریونیورسٹی میں تیسرے شعری مجموعہ،، اور شام ٹھہر گئی، ،کا عربی میں ترجمہ ڈاکٹر تغرید البیونی نےکیا ہے
11.مصر میں چوتھے شعری مجموعہ،، پھول خوشبو اور تارہ پر ایم فل کا تھیسسز محترمہ نیرہ نے کیا ہے..
12..انڈیا میں جواہر لعل نہرو یونیورسٹی نئی دہلی سے محترمہ شاہدہ پی ایچ ڈی کا تھیسسز زیر نگرانی پروفیسر ڈاکٹر خواجہ اکرام الدین کر چکی ہیں
13..ان کے کلام پر دو میوزک البم بھی بن چکے ہیں.. جن میں سے ایک علی میوزک پروڈکشن والوں نے پاکستان
اور
ہائی ٹیک کمپنی یو کے نے لندن میں ریلیز کی ہے.
جس میں نامور گلوکاروں انور رفیع، حنا نصراللہ ،صائمہ جہاں اور شانی انور نے پرفارم کیا..
اس کے علاوہ نامور گلوکاروں نے پاکستان اور انڈیا میں انکے کلام کو گایا جن میں ساجد حسن، شمیم خالق، نے پرفارم کیا
۔اب تک 9کتابیں شائع ہو چکی ہیں جن میں پانچ شعری مجموعے ہیں
1۔۔۔ 2007ء میں پہلا شعری مجموعہ’’پھول سے بچھڑی خوشبو‘‘کے نام سے شائع ہوا۔۔
2۔ دوسرا شعری مجموعہ ’’میں آنکھیں بند رکھتی ہوں ‘‘2010ء میں شائع ہوا ۔ ۔
3۔تیسرا شعر ی مجموعہ۔۔اور شام ٹھہر گٰئی‘‘ 2013
4۔۔چوتھا شعری مجموعہ۔ ’’پھول،خوشبو اور تارہ‘‘ 2016 میں شائع ہوا۔
5.۔ میرا صاحب،سائیں عشق یےتو۔۔شاعری2022
6.۔ میں اور یہ جہاں ۔۔مضامین
7 ..سوچ کا سفر.. مضامین
8۔گرد سفر۔۔۔۔ ناول
9.یہ جہان، رنگ وبو….
ایوارڈز۔۔
1۔خوشبو رائٹرزایوارڈ
2۔بے نظیر بھٹو ایوارڈ
3۔ایکسیلنٹ ایوارڈ آف دی سٹی.
4..جنوبی پنجاب لٹریری ایوارڈ
5..پرائڈ اف پرفارمنس کے لئے ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نے 3 دفعہ. پی ٹی وی انتظامیہ نے 3 دفعہ اور پنجاب حکومت نے ایک دفعہ نام فائنل کیا..
دونمائندہ اشعار۔
چھوڑ یہ بات ملے زخم کہاں سے تجھ کو
زندگی اتنا بتا کتنا سفر باقی ہے۔۔۔
نمبر۔2۔۔
افسوس مجھ کو اُس نے اتارا ہے گور میں ۔۔۔
جس کے لئے فلک سے اُتاری گئی ہوں میں۔۔
