متفرق

ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ کا نام اردو شاعری کے حوالے سے کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔5دسمبر کو ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئیں ۔ابتدائی تعلیم ڈیرہ غازی خان سے حاصل کی جس کے بعد نشتر میڈیکل کالج ملتان میں