دعا ۔۔ میرے خدا میرے خدا محتسب مجھ پہ یہ احسان کر


میرے خدا میرے خدا محتسب مجھ پہ یہ احسان کر
بھول کر میری سب لغزشیں زندگی آسان کر

جلتے ہیں وقت کی دھوپ میں تنہا یہ جسم و جاں
بچھا رحمت کی چادریں اپنا سایہ مہربان ک


Facebook Comments