ہم نے عشق جذبوں کی جاگیر بکتے دیکھی ہے


ہم نے عشق جذبوں کی جاگیر بکتے دیکھی ہے
بہت انمول چہروں کی توقیر بکتے دیکھی ہے

میں ان بے خواب آنکھوں میں سجاؤں کس طرح انکو
کہ میں نے مہنگے خوابوں کی تعبیر بکتے دیکھی ہے

عشق ایک موسم ہے اور میں نے ایسے موسم میں
کیسے کیسے رنگوں کی تصویر بکتے دیکھی ہے

زندگی شاہین مجھ کو قرض سا لگنے لگی
جب سے اپنی سوچوں کی تنویر بکتے دیکھی ہے

ہم نے عشق جذبوں کی

ہم نے عشق جذبوں کی


Facebook Comments