غازی میڈیکل کالج ڈیرہ غازی خان میں ادبی و ثقافتی تنظیم آنچل کے اشتراک سے مشاعرے کا اہتمام
ڈیرہ غازی خان میں نام ورشاعرہ ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ نے جمعہ کے روز ایک ایسی محفلِ سخن آراستہ کی کہ جسے مدتوں یاد رکھا جائے گا ۔ پی ایم اےڈیرہ غازی خان اور غازی میڈیکل کالج نے اس مشاعرے کا اہتمام