کبھی محبت ، کبھی تو اپنی انا کی خاطر بھی مارتے ہیں ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہAugust 26, 2013اور شام ٹھہر گئی1249 کبھی محبت ، کبھی تو اپنی انا کی خاطر بھی مارتے ہیں یہ بھیڑ ئیے شاہزادیوں کو خدا کی خاطر بھی مارتے ہیں یہ مقتلوں کی روایتیں بھی عجب ہیں نجمہ یہاں پہ اکثر گلا دبا کر کسی کو اپنی صدا کی خاطر بھی مارتے ہیں Facebook Comments