گواہی دیں گے محشر میں یہ میری آنکھ کے آنسو ۔


گواہی دیں گے محشر میں یہ میری آنکھ کے آنسو
زمیں کے نا خداؤں کا لئے احسان زندہ ہوں

ترے در کی مسافر ہوں،مجھے رستہ دیا ہوتا
میں تیرے عشق کا مولا لئے وجدان زندہ ہوں

ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ


Facebook Comments