ڈاکٹر نجمہ شاہین,,, البم ..سال بہ سال
[Show picture list]
تازہ ترین
نام۔۔۔ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ تاریخ پیدائش. 1 دسمبر ایم بی بی ایس ڈاکٹر، گائناکالوجسٹ، ،شاعرہ ،ادیبہ، سوشل ورکر ایم بی۔بی۔ایس۔۔نشتر میڈیکل کالج ملتان 1۔ایڈ منسٹر یٹر اینڈ گائناکالوجسٹ آف۔۔جان سرجیکل ہسپتال ۔ بلاک 48 کنگن روڈ ڈیرہ غازی خان پنجاب۔۔ 2،،۔۔نائب صدر۔۔پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ڈیرہ غازی خان.... 3۔۔صدر ادبی و سوشل تنظیم ۔۔آنچل 4۔چئیر پرسن جنوبی پنجاب خواتین ونگ۔۔بین الاقوامی و بین المذاہب ذہنی ہم آہنگی تنظیم 5۔۔ممبر سکروٹنی کمیٹی اکیڈیمی ادبیات اسلام آباد 6۔۔ممبر آرگنائیزر کمیٹی اکیڈیمی آف لیٹر ملتان 7۔۔ممبر نارکوٹکس کمیٹی ڈیرہ غازی خان 8.ممبر بورڈ آف منیجمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ ڈیرہ غازی خان 9.ایگزیکٹو ممبر آف المنظور آئی ٹرسٹ ڈیرہ غازی خان 10.ممبر آف کامرس ٹریننگ انسٹیٹیوٹ ڈیرہ غازی خان 11.ممبر آف انسٹی ٹیوٹشنل سکالر شپ ایوارڈ کمیٹی آف غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان پنجاب پاکستان 12..چیئرپرسن آف ایڈوائزی کمیٹی ماڈل چلڈرن ہوم ڈیپارٹمنٹ ڈیرہ غازی خان 13. ممبر آ ف بورڈ آف گورنر جم خانہ کلب ڈیرہ غازی خان پنجاب پاکستان 14.ممبر آف بورڈ آف گورنر ز، پنجاب آرٹس کونسل B.... 1..شخصیت اور شاعری پر ایم فل کا تھیسسز فیڈرل یونیورسٹی اسلام آباد سے ہو چکا ہے 2.اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے ایم اے کا تھیسسز ہو چکا ہے 3.زکریا یونیورسٹی ملتان سے ایم اے کا تھیسسز ہو چکا ہے 4..نواز شریف یونیورسٹی ملتان سے ایم اے کا تھیسسز ہو چکا ہے 5.غازی خان یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان سے ماریہ امبر نے ایم اے کا تھیسسز کیا ہے 6.. غازی خان یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان سے مریم نے ایم اے کا تھیسسز کیا ہے 7..فیصل آباد یونیورسٹی سے ایم فل اور ایم اے کے تھیسز ہو رہے ہیں.. .8.مصر میں الازہریونیورسٹی میں تیسرے شعری مجموعہ،، اور شام ٹھہر گئی، ،کا مکمل ترجمہ کیا گیا ہے 9.مصر میں چوتھے شعری مجموعہ،، پھول خوشبو اور تارہ پر ایم فل کا تھیسسز جاری ہے 10..انڈیا میں محترمہ شاہدہ پی ایچ ڈی کا تھیسسز کر رہی ہیں 12..ان کے کلام پر دو میوزک البم بھی بن چکے ہیں.. جن میں سے ایک علی میوزک پروڈکشن والوں نے پاکستان اور ہائی ٹیک کمپنی یو کے نے لندن میں ریلیز کی ہے. جس میں نامور گلوکاروں انور رفیع، حنا نصراللہ ،صائمہ جہاں اور شانی انور نے پرفارم کیا.. اس کے علاوہ نامور گلوکاروں نے پاکستان اور انڈیا میں انکے کلام کو گایا جن میں ساجد حسن، شمیم خالق، نے پرفارم کیا ۔الحمداللہ جان سرجیکل ہسپتال کا شمار ڈیرہ غازی خان کے معتبر طبی اداروں میں ہوتا ہے۔طبی مصروفیات کے باوجود شاعری کے ساتھ وابستگی برقرار رکھی ۔اب تک پانچ شعری مجموعے شائع ہو چکے ہیں۔ 1۔۔۔ 2007ء میں پہلا شعری مجموعہ’’پھول سے بچھڑی خوشبو‘‘کے نام سے شائع ہوا۔۔ 2۔ دوسرا شعری مجموعہ ’’میں آنکھیں بند رکھتی ہوں ‘‘2010ء میں شائع ہوا ۔ ۔ 3۔تیسرا شعر ی مجموعہ۔۔اور شام ٹھہر گٰئی‘‘ 2013 4۔۔چوتھا شعری مجموعہ۔ ’’پھول،خوشبو اور تارہ‘‘ 2016 میں شائع ہوا ۔۔5.۔ میرا صاحب،سائیں عشق یےتو۔۔شاعری2021 غیر مطبوعہ تصنیفات ۔۔1۔۔گرد سفر۔۔۔۔ ناول 2۔ میں اور یہ جہاں ۔۔مضامین 3..یہ جہاں اور میں... مضامین 4..یہ جہان، رنگ وبو.... مختلف انٹرویوز ایوارڈز۔۔ 1۔خوشبو رائٹرزایوارڈ 2۔بے نظیر بھٹو ایوارڈ 3۔ایکسیلنٹ ایوارڈ آف دی سٹی. 4..جنوبی پنجاب لٹریری ایوارد دونمائندہ اشعار۔ چھوڑ یہ بات ملے زخم کہاں سے تجھ کو زندگی اتنا بتا کتنا سفر باقی ہے۔۔۔ نمبر۔2۔۔ افسوس مجھ کو اُس نے اتارا ہے گور میں ۔۔۔ جس کے لئے فلک سے اُتاری گئی ہوں مَیں Website.. Www.drnajmashaheen.com YouTube link... https://www.youtube.com/channel/UCVJtvxLTCfPn1G5fU2425-g https://www.facebook.com/profile.php?id=1422229732
[Show picture list]
پھول سے بچھڑی خوشبو ۔۔ پہلا شعری مجموعہ ہنسی نہ دے سکا مگر مجھے ملال دے گیا وہ ایک شخص روح کو عجب زوال دے گیا وفا کو پھر لغات میں فریب ہی لکھا گیا وہ چاہتوں کو دیکھئے عجب مثال دے گیا پھر آئینے کے
بیشک اللہ شہہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے بے شک وہ سب سے بڑھ کرانصاف کرنے والا ہے الرحمن الرحیم
پھر مصر کے بازار میں نیلام ہوا کیوں؟ اے عشق بتا تیرا یہ انجام ہوا کیوں؟ ہم باعثِ راحت جسے سمجھے تھے وہ لمحہ اب اپنے لئے باعثِ آلام ہوا کیوں؟ اے عشق فلک پر تجھے لکھا جو خدا نے پھر تیرا مقدر بھلا
ترے لب پہ ایک جو ہے ، وہ سوال معذرت ہے مجھے تجھ سے زندگی اب تو کمال معذرت ہے یہ کمال معذرت ہے، اے غزال معذرت ہے کون اس طرح سے کاٹے مہ و سال معذرت ہے یہ صدائیں تیری بے کل ، انہیں کون
تخت نشین تھی عشق کی پھر بھی، دل کی بازی ہاری سائیں تیرا مذہب دنیا داری، میں الفت کی ماری سائیں مثلِ خوشبو مہکی تھی مَیں، اس کے وصل کی چھاؤں میں کل سر پر تپتی دھوپ کھڑی اب ، ساتھ میں ہجر کی باری
اے مکین دل تجھے، اب نئے خواب ہوں مبارک ہے گناہ عشق میرا ،یہ ثواب ہوں مبارک ترے آئینے میں روشن سا چراغ تھی سو مجھ کو نئے عکس ہوں مبارک،یہ عذاب ہوں مبارک نہ ہی چوڑیاں نہ مہندی ،نہ ہی پھول ہیں
چاہتوں کے تخت پر ہم کو بٹھایا ،شکریہ اور بٹھا کر پھر نظر سے بھی گرایا ،شکریہ تھا بڑا ہی شوق جس کو قربتوں کا کل تلک راستہ بھی ہجر کا اس نے دکھایا، شکریہ ڈھونڈتا تھا عکس اپنا میرے خال و
نینوں میں نیر پروتی ہیں ، یہ پائل ،چوڑیاں اور مہندی جیون کے ساز پہ روتی ہیں ، یہ پائل ،چوڑیاں اور مہندی اک یاد پڑی ہے آنگن میں، اک شام رکھی ہے جیون میں اک درد کا بوجھ بھی ڈھوتی ہیں ، یہ
یہ راستے سب جداجداہیں،یہ منزلیں سب جداجداہیں یہ آئینے سب الگ الگ ہیں،یہ صورتیں سب جداجداہیں کسی کے لفظوں کا اعتبار اب کریں تو کیسے کریں بھلاہم کہ لفظ ہیں سب کے ایک جیسے،ضرورتیں سب جداجداہیں